the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آندھراپردیش کی اصل حزب اختلاف وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا نے وجئے واڑہ کی گناورم عدالت میں ایک عرضی داخل کی ۔انہوں نے اپنی عرضی میں الزام لگایا کہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حال ہی میں ریاستی دارالحکومت امراوتی میں منعقددہ خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت کیلئے آنے پر گناورم ایرپورٹ



پر انہیں نظر بند کردیا گیا اور خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت سے روکتے ہوئے ان کی بے عزتی کی گئی ۔انہوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خاتون رکن اسمبلی ہونے پر انہیں خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت کا حق حاصل تھا کیونکہ انہیں اس کا دعوت نامہ بھی ملا تھا لیکن پولیس نے انہیں خواتین کی قومی پارلیمنٹ میں شرکت سے روکتے ہوئے ناانصافی کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.